Skip survey header
اُردو▾

پیرنٹ/سرپرست کی رائے کا سروے: PWCS سٹوڈنٹ ویژن کا پروفائل

پیرنٹ/سرپرست کی رائے کا سروے: PWCS سٹوڈنٹ ویژن کا پروفائل

پرنس ولیئم کاؤنٹی سکولز(PWCS) آپ کے ساتھ سٹوڈنٹ ویژن پروفائل شیئر کرنے کے بارے میں پرجوش ہے۔ یہ دستاویز ہائی سکول کے بعد کی منصوبہ بندی اور ہائی سکول کے بعد کی زندگی کے بارے میں طلباء اور خاندانوں کے درمیان بات چیت کو آسان بنانے میں مدد کے لیے ایک وسیلے کے طور پر کام کرتی ہے۔ معلوماتی اور فائدہ مند وسائل فراہم کرنے کی کوشش میں، ہم سٹوڈنٹ کے ویژن پروفائل کی دستاویز پر آپ کی رائے چاہیں گے۔ براہ مہربانی رائے دینے کے اس مختصر سروے کو مکمل کریں۔ آپ کے خیالات اور مشورے اس دستاویز کو بہتر بنانے میں ہماری مدد کریں گے۔ آپ کے وقت اور رائے کا بہت بہت شکریہ۔
 
1.
براہ مہربانی اس فیڈ بیک سروے کو مکمل کرنے میں اپنا کردار منتخب کریں۔
*This question is required.
2.
براہ مہربانی اپنے بچے (بچوں) کے گریڈ لیول منتخب کریں۔
*This question is required.
3.
میں نے سٹوڈنٹ ویژن پروفائل دستاویز کے بارے میں درج ذیل کے ذریعے جانا:
*This question is required.
4.
آپ درج ذیل میں سے کس سٹوڈنٹ ویژن پروفائل (پروفائلز) کے لیے فیڈ بیک فراہم کر رہے ہیں:
5.
براہ مہربانی درج ذیل بیانات کی "شدید اختلاف" تا "مکمل اتفاق" کی درمیان درجہ بندی کریں۔
*This question is required.
Space Cell شدید اختلافاختلافمتفقمکمل اتفاق
میں نے سٹوڈنٹ ویژن پروفائل کو دیکھنے میں کم از کم 10 منٹ لگائے۔
میں نے اپنے بچے کے ساتھ سٹوڈنٹ ویژن پروفائل کا جائزہ لیا۔
مجھے لگتا ہے کہ سٹوڈنٹ ویژن پروفائل معلوماتی تھا۔
میں نے سٹوڈنٹ ویژن پروفائل سے کچھ نیا سیکھا۔
میرے پاس سٹوڈنٹ ویژن پروفائل کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر اپنے بچے کی مدد کے لیے کچھ کرنے کا ایک منصوبہ ہے۔
مڈل سکول کے سٹوڈنٹ ویژن پروفائل کا سب سے مددگار حصہ درج ذیل تھا
*This question is required.
ہائی سکول کے سٹوڈنٹ ویژن پروفائل کا سب سے مددگار حصہ درج ذیل تھا
*This question is required.