سروے ہیڈر چھوڑ دیں
لو وژن موڈ Urdu▾

OPWDD فیوچر پلاننگ فورم کی رجسٹریشن (2026)

خوش آمدید


OPWDD فیوچر پلاننگ فورم میں شرکت کی خاطر سائن اپ کرنے کے لیے یہ فارم مکمل کریں۔

آپ کے جوابات خفیہ رکھے جائیں گے۔

اگر آپ ایونٹس کے بارے میں تصدیقی ای میل یا اپ ڈیٹس حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس فارم کو جمع کرواتے وقت اپنا ای میل ایڈریس ضرور شامل کریں۔

صفحے کے نیچے موجود 'اگلا' خانہ استعمال کریں تاکہ سروے میں آگے بڑھ سکیں۔

اگر آپ کو ایونٹ میں لسانی مدد کی خدمت (جیسا کہ ایک مترجم) یا دیگر سہولیات (معاونتیں) درکار ہوں تو براہ کرم ہمیں ایونٹ کی تاریخ سے کم از کم 2 ہفتے پہلے آگاہ کریں۔

ایونٹ میں حصہ لینے کے لیے سائن اپ کرنے پر شکریہ – ہم آپ سے ملاقات کے منتظر ہیں!